پوٹلا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھیڑ کی نسل کا مجنس جانور جو بکرے اور بھیڑ کے میل سے پیدا ہوتا ہے۔ مینڈھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھیڑ کی نسل کا مجنس جانور جو بکرے اور بھیڑ کے میل سے پیدا ہوتا ہے۔ مینڈھا۔